نواز شریف کو وطن واپسی کے بعد کون کون سے مقدمات کا سامنا ہوگا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آ رہے ہیں، وطن واپسی کے بعد انہیں مختلف کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

نواز شریف کو وطن واپسی پر توشہ خانہ سے مرسڈیز گاڑی لینے پر بنائے گئے نیب ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے ساتھ بطور ملزم ٹرائل کا سامنا کرنا ہوگا۔

سابق وزیر اعظم کو ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں احتساب عدالت سے سنائی گئی سزائیں ختم کرانے کیلئے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں بحال کرانا ہوں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں