ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 11/11/202311/11/2023 6 مناظر ملک بھر میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔