پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتانوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سونپ دی

پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتانوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتانوں کا باقاعدہ انتخاب کر لیا، اس حوالے سے اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سونپ دی

اپنا تبصرہ لکھیں