ایک کیس ختم ہوتا تو دوسرا بن جاتا ہے۔

جھوٹ اور بے وفائی کو معراج سمجھنے والوں کیلئے عبرت کا مقام ۔۔ مشاہد اللہ درست کہ گیا تمہارے انسوں پونجھنے والا کوئی نہی ہوگا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب تو معلوم ہوتا ہے کہ مر جائیں تو ہی کیس فکس ہوگا۔

راولپنڈی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی کیسز بھگت رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ایک کیس ختم ہوتا تو دوسرا بن جاتا ہے۔

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کے ڈیوٹی جج غلام مصطفیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن نے 29 نومبر کو کرپشن کا مقدمہ درج کیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں