مصطفیٰ شاہ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد

نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر عثمان خان، سیکرٹری نوید اکبر اور سیکرٹری اطلاعات جاوید حسین نے ملاقات کی۔

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے سردار ایاز صادق کو اسپیکر اور سید غلام مصطفیٰ شاہ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اپنا تبصرہ لکھیں