بے شک تمہارا پروردگار عدل و احسان کا حکم دیتا ہے

ان اللہ یا امر بالعدل ولا حسان: بے شک تمہارا پروردگار عدل و احسان کا حکم دیتا ہے۔ خالق کائنات نے دوسری جگہ ارشاد فرمایا ہے کہ زمین پر فساد نہ پھیلائو۔ دنیاوی زندگی کے لیے اللہ تعالیٰ نے کمال رحمت سے اپنے آخری نبی محمد ؐ کے ذریعے ہمیں ایک تحریری (Code of Life) ضابطہ حیات قرآن مجید عطا کردیا ہے۔ جس پر عمل کرکے ہم دین اور دنیا دونوں میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں