دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں، ایک وہ جو دنیا کی خوبصورتی سے متاثر ہیں اور اس سے لطف اٹھانا چاہتے ہیں۔ دوسرے وہ ایثارپیشہ مخلص لوگ ہیں جو اس دنیا کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں، اسی میں جتے رہتے ہیں کہ دنیا میں دوسروں کے لئے آسانیاں اور خوبصورتی پیدا کی جائے۔ ظاہرہے ہر پرعزم آدمی اس دوسری صف میں شامل ہونا چاہے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں