خیروبرکت کی انتہاء فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 23/03/202423/03/2024 3 مناظر رمضان سراپا بخشش ومغفرت کامہینہ ہے، اس میں ہر قسم کی خیروبرکت کی انتہاء ہے، بلاشبہ یہ ماہ مبارک صیام وقیام پہ اجرجزیل اور توبہ کرنے، گناہوں کی مغفرت کے ساتھ اپنے اندر نیکیوں پہ بے حدوحساب اجروثواب رکھتا ہے۔