۔
بلومبرگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیون وٹیکوف امریکہ مستقبل قریب میں رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور ماہرین تعمیرات کا ایک سربراہی اجلاس منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
ایجنسی کے مطابق وٹیکوف نے کہا کہ “ہم جلد ہی مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور بہت سے عرب ڈیزائنرز اور ڈویلپرز کے ساتھ ایک سربراہی اجلاس منعقد کریں گے”۔