پتوکی شہر اور گردو نواح میں رمضان نگہبان پیکیج کے تحت ملنے والی رقم میں کٹوتیوں کی سلسلہ جاری ہے ،شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔
تحصیل پتوکی بھر میں ڈیوائش ایجنٹ مافیا سرگرم ہوگئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عوام کو رمضان نگہبان پیکیج کے تحت ملنے والی دس ہزار روپے امداد میں سے ڈیوائس ایجنٹ مافیا کٹوتی کرنے لگے جگہ جگہ ٹائوٹ مافیا بھی سرگرم ہوگئے