رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور صدر آل ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن بلیو ایریا راجہ حسن اختر نے اسلام آباد کے سب سے بڑے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں طیب خان مروت کے نئے آفس کا افتتاح کیا
اس موقع پر دیگر معزز مہمانوں میں جنرل سیکریٹری ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشن وایگزیکٹو ممبر ICSTSI عبدالوحید بابی ، جنرل سیکرٹری IYTO محمد ناصر کیانی، ملک عامر آف سوہان، ایڈوکیٹ شعبان خان، سرپرست اعلی IYO محمد عادل خان ، پاکستان اسپورٹس بورڈ یونین کے انجم گجر ، سرفراز حسین ، ملک باسط ، عثمان عباسی ، جاوید انتظار اور کثیر تعداد میں تاجر، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کی شرکت کی اور سی ای او TFS طیب خان مروت کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
