ہمارے ملک میں ہونے والی ترقی مزدور کی محنت کی مرہون منت ہے ترقی مزدور کی محنت کی ہے۔
حد درجہ مہنگائی حکومت کے ان اقدامات کے ثمرات کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ وہ ایسے اقدامات کرنے کے ساتھ ساتھ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے غربت اور مہنگائی ہی سب سے بڑے مسائل ہیں۔ ان کے لیے مہنگائی کو حقیقی معنوں میں نیچے لانا ہی سب سے بڑا ریلیف ہو گا۔