اسلا م آبا د
اسٹیٹ بینک شرح 5فیصد تک کم کرے ایف بی آر ٹیکس نیٹ ورک کا دائرہ وسیع کرے اور نئے لوگوں کو شامل کرے اور تاجر دوست ماحول پیدا کرے حکومت کو چاہئے کہ بجلی گیس پیٹرول کی قیمتوں میں ہمسایہ ممالک کے نرخوں کو بھی مدنظر رکھا جائے دیگر ممالک میں بجلی کےنرخ 5سے9سینٹ ہے اور پاکستان میں22فیصد ہے اس صورتحال میں پاکستانی مصنوعات کیسے ایکسپورٹ ہو سکتیں ہیں جبکہ فارماسوٹیکل انڈسٹری اپنی ادویات باہر ممالک میں ایکسپورٹ کرتی تھیں اور اب ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ کرنے سے محروم ہیں موجودہ بحٹ میں ظالمانہ ٹیکسوں کی بھرمار سے رئیل اسٹیٹ کاروبار بند ہے انڈسٹری اور کنسٹرکش رئیل اسٹیٹ جس سے ملک میں مزدور طبقہ اور عوام کو روزگار ملتا ہے پاکستانی کمیونٹی اپنی سرمایہ کاری پاکستان میں نہیں لا سکتے ملک میں نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لئے نوکریاں تلاش کر رہا ہے ملک میں نوجوان روزگار کے لئے مارے مارے پھرتے ہیں حکومت بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لے اور لفظی جنگ بند کی جائے
