اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین شیخ طارق صادق نو منتخب صدر سردار طاہر محمود۔ سینئر نائب صدر طاہر ایوب اور نائب صدر عرفان چوہدری سے حلف لے رھے ھیں۔ اس موقع پر قائم مقام صدر میاں شوکت مسعود۔ چیئرمین الیکشن کمیشن طاہر عباسی۔ سابق صدر اور وزیراعظم کے کواڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان اور سابق صدر اعجاز عباسی موجود ہیں۔
