اسلام آباد —- پاکستان مسلم لیگ (ق)کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل طارق حسن کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔مسز فرخ خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ طارق حسن کی نامزدگی پارٹی کے لیے قابل فخر لمحہ ہے۔ ان کی صلاحیتیں اور خدمات یقینی طور پر صوبہ سندھ میں عوامی مسائل کے حل اور بہتر حکومتی اقدامات میں مددگار ثابت ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اور طارق حسن کی تقرری اس کی بہترین مثال ہے
