کاروباری برادری کا بڑا نام شیخ مختار احمد انتقال کرگئے

فیصل آباد کی کاروباری برادری کا بڑا نام شیخ مختار احمد انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ مختار احمد معروف ابراہیم فیبرک اور الائیڈ بینک لمیٹڈکے مالک تھے۔

نماز جنازہ 10 اکتوبر شام 5 بجے بعد از نماز عصر بلال مسجد ، نیو سول لائنز میں ادا