نیو یارک کے میئر کے الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 9 دن تک جاری رہنے والی ابتدائی ووٹنگ میں 7 لاکھ 35 ہزار سے زائد ووٹ ڈالے جاچکے۔
مسلمان امیدوار ظہران ممدانی کا مقابلہ نیو یارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو اور ری پبلکن حریف کرٹس سلوا سے ہے۔
سروے پولز کے مطابق ممدانی کی پوزیشن مستحکم ہے
