سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 11/11/202511/11/2025 48 مناظر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے