کرونا وائرس کی وباء سے نجات کے لیے اسلام آباد کی مساجد میں بعد اذانیں دی گئیں

کرونا وائرس کی وباء سے نجات کے لیے اسلام آباد کی مساجد میں بعد اذانیں دی گئیں

کرونا وائرس کی وباء سے نجات کے لیے اسلام آباد کی مساجد میں رات دس بجے کے بعد اذانیں دی گئیں‘ اور راولپنڈی میں مساجد کے علاوہ لوگوں نے اپنے گھروں کی چھتوں پر چرژ کر بھی اذانیں دی ہیں‘ یہ بات قابل ذکر ہے کہ نماز کے علاوہ مساجد یا گھر کی چھتوں پر اس وقت اذانیں دی جاتی ہیں کہ جو قوم کسی ناگہانی مشکل کا شکار ہوجائے‘ سیلاب‘ تیز بارشوں کا مسلسل سلسلہ شروع ہوجائے تو بھی اس طرح اذانیں دی جاتی ہیں تاکہ اللہ کریم گناہوں کو معاف کردے اور قوم کو امن عطا کرے