مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کے والد اسلام آباد میں سپرد خاک

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کے والد کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلو چ کی امامت میں اسلام آباد میں اداکر دی گئی بعد ازاں مر حوم کو سینکڑوں سوگواروں کی مو جو د گی میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر میاں محمداسلم ،ڈپٹی میئر اسلام آبادسید زیشان شاہ ، نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الر حمن سواتی ، مر کزی تنظیم تا جران پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید عبدالقیوم آغاز ، آل پاکستان انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلو چ ،جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر حافظ تنویر احمد ، سیکرٹری جنرل اقبال خان ،مرکزی تنظیم تا جران پنجاب کے صدر شر جیل میر ،شاہد غفور پراچہ ،صبور ملک ،مسلم لیگ ن کے رہنماءضیاءاللہ شاہ ، پیپلز پارٹی کے رہنماءافضل کھوکھر ، زمر د خان ،جماعت پنجاب کے رہنماءرضا احمد شاہ ، جمعیت القریش کے صدر خورشید قریشی ،جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر نصراللہ رندھاوا، سیکرٹری جنرل زبیر صفدر ، سیکرٹری اطلاعات سجاد احمد عباسی ،جماعت اسلامی راولپنڈی کے امیر سید عارف شیرازی ، سیکرٹری جنرل عزیر حامد ، سی ڈی اے مزدور یونین کے رہنماءچوہدری یاسین ، زاہد بختاوری ، کامران عباسی ،شاہد عمران گوندل ،چوہدری محمود عالم جٹ ، سید ظاہر شاہ ، میاں اکرم فر ید ، خالد ایوب ، شیخ جاوید اختر ، اعجاز عباسی ، طاہر عباسی ، ملک ظہیر ، آفتاب گجر ، شیخ حفیظ، ظفر بختاوری ، خالد ایوب ، نسیم عباسی ،اسلام آباد کی مختلف یونین کونسلوں کے چیئر مین ملک ساجد ، جمشید مغل جمعیت علماءاسلام کے رہنماءمولانا عبدالخالق سمیت دیگر علماءسول سوسائٹی ،طلبہ ، صحافیوں سمیت مختلف مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے ہزاروں افرد نے شر کت کی ۔ محمد کاشف چوہدری کے والد کے ایصال ثوب کے لیے قران خوانی اور رسم قل 14جولائی بعد نماز عصر مسجد سیلمان فارسی آئی ٹین ٹو میں ادا کی جا ئے گی ۔