یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کا خصوصی پیغام

سعودی سفیر نے مبارک باد کا پیغام اردو میں دیا ہے

ہم حکومت اور پاکستان کے لوگوں کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہیں-سعودی سفیر نواف بن سید المالکی
سعودی عرب-پاکستان دوستى زندہ باد-سعودی سفیر