اہل وطن کو 74 واں یوم آذادی مبارک

پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے‘ یہاں امن‘ انصاف‘ عدل اور روزگار کے ذرائع پیدا کرنا ہر حکومت کی آئینی اور اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ہے‘ ہم اپنے گروپ کی جانب سے اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی اور دفاع کے لیے اپنی ذاتی سطح پر اور اجتماعی سطح پر ہمہ وقت اپنی توانائی صرف کرنے کو تیار ہیں
منجانب
میاں مقبول احمد
میاں محمد یسین

اپنا تبصرہ لکھیں