سانحہ بہاول پور میں جام شہادت نوش کرنے والے معروف ادیب و دانش ور اور سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)بریگیڈئر صدیق سالک شہید کا 32 واں یوم شہادت آج مورخہ 17 اگست بروز ہفتہ منایا جائے گا اس موقع پر ایچ ایٹ قبرستان میں مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی
