جوائینٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز پاکستان کی پریس کانفرنس

2 ستمبر بروز بدھ شام چار بجے جوائینٹ ایکشن کمیٹی آف پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی طویل بندش کے باعث پیدا ہونے والے مسائل پر پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے کانفرنس میں ایسوسی ایشنز کے رہنما بھی شرکت کریں گے۔
ناصر محمود کنوینر JAC
ملک اظہر محمود جنرل سیکریٹری JAC
1۔ پرائیوہٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک (پین) محمد سلیم خان صاحب
2۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی اسلام آباد صدر حافظ محمد بشارت
3۔ پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشنز اسلام آباد
صدر زعفران الہی

  1. پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن
    صدر راجہ ارشد چئرمین الیاس مہربان
    5۔ نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز
    صدر چوہدری عبید اللہ
    6۔ آئی ایف سی صدر چوہدری طیب صاحب
    7۔ راولپنڈی ایسو سی ایشن آف پرائیویٹ سکولز
    جنرل سیکرٹری محمد عثمان صاحب
    8۔ پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسو سی ایشن
    صدر ملک نسیم احمد
    9۔عامر نواز
    کنوینئیر سکول کھولو تحریک
    10- آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن
    صدر ۔ابرار احمد خان
اپنا تبصرہ لکھیں