پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے دینے کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تعلیمی ادارے 20/05/202521/05/2025 76 مناظر یٹ ویو کی وجہ سے پنجاب بھر میں اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 28 مئی سے دینے کا اعلان کردیا گیا۔ ہیٹ ویو کی وجہ سے کل سے اسکولوں کے اوقات صبح 7:30 سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔