گیس کی سپلائی کے مسائل پر غور کے لیے سیمینار کا انعقاد

وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ملک بھر میں گیس کی سپلائی کے مسائل پر غور کے لیے ایک سیمینار ہوا‘ جس میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان مہمان خصوصی تھے سیمینار میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی بابر ندیم‘ وفاقی سیکرٹری اسد احیاء الدین کے علاوہ او جی ڈی سی ایل کے سربراہ شاہد سلیم خان اور جنرل مینجر سروسز سلیم باز خان شریک ہوئے‘ سیمینار میں اپ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم گیس سپلائی کے ایشوز پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے

اپنا تبصرہ لکھیں