قومی سوچ اپنائیں

جس ملک کے عوام اور سیاست دان فوج کے محروم ملت ہوں کیونکہ
ملکی سرحدوں کی حفاظت پاک افواج کرے
ملک میں لاء اینڈ آڈر کا مسئلہ پاک فوج کے ذمے
ملک میں ناگہانی آفات کو پاک فوج کنٹرول کرے
ملک میں کاروباری برادری اپنے مسائل پاک فوج سے حل کرنے کے لئے مدد طلب کرے
غیر ملکی مسائل اور پالیسی بھی فوج کے ذریعے حل کرائے جائیں
ملکی معیشت کا دارومدار بھی پاک فوج کے ذمہ
ملکی وبائی امراض کے پھوٹنے کی صورت پاک فوج کو طلب کرنا پڑے سیلاب اور گٹروں کی صفائی بھی پک فوج کا کام
ملکی سڑکیں پل بھی فوج کا کام
اگر سیاست دان آپس میں اپنے مفادات کیلئے لڑیں تو ان کو سلجھانا بھی پاک فوج کا کام
ایکشن کروانا بھی پک فوج کا کام
ذرا سوچیں اگر تمام کام ہی پاکستانی افواج کے ذمے ہیں تو ملکی عوام کیوں کر پٹ سیاست دانوں پر بھروسہ کرتی ہے سب سیاستدان 35 سال سے پاکستانی اعوام لوٹ رہے ہیں اپنی بری لے کر ملک سے فرار بمعہ ملکی خزانہ ساتھ لے جاتے ملکی معیشت تباہ کر دیتے ہیں اب پاکستانی قوم کوچائہے سوچے اور قومی ملک مفاد کو ترجیح دیں
اب زندہ باد مردہ باد کی نعرہ بازی اور درباری سوچ ختم کریں ملک کی بہتری خوشحالی اور قومی سوچ اپنائیں
مرزا عبدلرحمان

اپنا تبصرہ لکھیں