اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یک طرفہ کرایہ 40 روپے

حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یک طرفہ کرایہ 40 روپے فی مسافر مقرر کر دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کے پیسوں سے شروع کردہ منصوبوں کی تکمیل کی پالیسی پر کاربند ہیں۔

وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل کوشاں ہے

اپنا تبصرہ لکھیں