جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں‘ مرحومہ کی نماز جنازہ اتوار کو ساڑھے گیارہ بجے دن ثمر باغ میں ادا کی جائے گی‘ نماز جنازہ کے لیے احباب سے درخواست کی گئی ہے کرونا وباء کے باعث صرف مقامی افراد ہی نماز جنازہ میں شریک ہوں‘
