نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے رکن قومی اسمبلی اور جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات نواب زادہ افتخار احمد خان بابر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعاء کی ہے اور اپنے تعزیتی بیان میں بیگم شمیم اختر کے انتقال کو شریف خاندان کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے