سیو پاکستان میڈیکل مشن کے زیر اہتمام سوات میں ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا یہ کیمپ کرنل آفندی میڈیکل کیمپلیکس میں 23 سے27 نومبر تک لگایا جائے گا جس میں ہر شہری کو مفت میڈیکل سروسز فراہم کی جائیں گی اس کیمپ میں رضا کارانہ طور پر داکٹز وقت دیں گی اور ہر شجری کو یہاں اپنا مفت طبی معائینہ کرانے کی سہولت فراہم کی جائے گی کیمپ میں ڈاکٹر عنا ماریہ فیملی فزیشن‘ ڈاکٹر عفت جبین انٹرنل میڈیسن‘ ڈاکٹر ڈائیڈرے کاٹو گائینی‘ فرانسسکا ایبگونا نرس پریکٹیشنر‘ داکٹر عثمان جیلانی‘ اور ڈاکٹر صبینہ خان مریضوں کا معائینہ کریں گی اور انہیں مفر طبی مشوری دیں گی‘ سیو پاکستان میڈیکل مشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس کیمپ سے استفادہ کے لیے ہر شہری آسکتا ہے اور اسے مفت طبی مشورہ دیا جائے گا اور اس کے علاج کے لیے مناسب تجاویز دی جائیں گی
