شبیر احمد آرائیں کے والد صاحب کے لئے فاتحہ خوانی

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ عبدالمجید اور حیدرآباد ڈویژن کے صدر انجینئرشاہد محمود آرائیں نے معروف کاروباری شخصیت شبیراحمد آرائیں کے گھر پہنچے۔
ملاقات میں حال ہی میں وفات کرجانے والے شبیر احمد آرائیں کے والد صاحب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور اُن کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔