ماشاءاللہ ❤️
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عقیدت آج دل کو بڑا قرار آیا جب دیکھا کہ پاکستان میں شروع ہونے والی نئی ایئرلائن ایئر سیال کے طیارے پر بڑے بڑے الفاظ میں “ يَا حَافِظُ يَا حَفِيظُ ” اور ﷺ لکھا ہے
ائیر سیال اتوار 29 نومبر کو کراچی ائیرپورٹ سے آپریشن شروع کرے گی
ایئرلائن کے دو مزید طیارے اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے
پہلے مرحلے میں 5 شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور کے درمیان فلائٹس چلائی جائیں گی
اللہ پاک پاکستان کا حامی و ناصر ہو اور ہمیشہ اس ملک کو تمام آفتوں،ظاہری و باطنی دشمنوں سے محفوظ رکھے اور ائیر سیال کو مزید کامیابی و کامرانی عطا فرمائے
آمِينْ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالْإِكْرَامِ