پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی نے تعزیتی پریس اعلامیہ میں سابق پریذیڈنٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پاکستان کے سابق پرائم منسٹر میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.اولمپیئنز فورم کے اولمپیئن خواجہ زکاء الدین,اولمپیئن خواجہ طارق عزیز,اولمپیئن خالد محمود,اولمپیئن کرنل مدثر,اولمپیئن منظور سینئر,اولمپیئن راؤ سلیم ناظم,اولمپیئن رشید الحسن,اولمپیئن قمر ضیاء,اولمپیئن خالد بشیر,اولمپیئن نوید عالم, اولمپیئن شیخ عثمان, اولمپیئن نعیم اختر.قیصر اقبال نے تعزیتی اعلامیے میں سابق پریذیڈنٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کیاہے اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے.اور دعا کی ہے اللہ تعالی اپنے جوار رحمت میں جگہ دے.آمین
