ایس ایس اپی آپریشن محمد زبیر نذیر سے ملاقات

ڈیفکلیریا کے سیکرٹری ایجوکیشن فہد جعفری نے ایس ایس اپی آپریشن محمد زبیر نذیر سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ ڈی ایچ اے اور کلفٹن کے مسائل پر گفتگو کی ملاقات میں متعدد تجاویز بھی دی گئیں اور فیصلہ ہوا کہ بہترین نتائج کے لیے باہم مل کر اجتماعی کوششوں کے ذریعے کام کیا جائے گا