صحت یابی کے لئے خصوصی دعا

انجمن آرائیاں پاکستان کے صدر میاں سعید صاحب (ڈیرے والے) کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاتھا جس کے بعد میاں سعید ڈیرے والے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
تمام برادری کے لوگوں اور دوستوں سے درخواست ہے کہ انسانیت کی ہر سطح پر خدمت کرنے والےمیاں سعید (ڈیرے والے)کی جلدازجلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا میں شامل کریں۔
جاری کردہ
مرکزی سیکریٹریٹ