کوئٹہ میں ہونے والی دشت گردی میں شہید ہونے والے ہزراہ برادری کے شہیدوں کے اہل خانہ کے اظہار افسوس

اکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکڑ صفدر عباسی ۔ناہید خان ۔فیاض خان ۔ابن رضوی وحید گولڑہ ملک مظہر ۔افصل خان چوہدری ناصر قیوم نوید صادق دیگر نے کوئٹہ میں ہونے والی دشت گردی میں شہید ہونے والے ہزراہ برادری کے شہیدوں کے اہل خانہ کے اظہار افسوس کرتے ہوے کہا کہ ہم اس غم میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کا مشترکہ غم ہے خدا تمام شہیدوں کے اہل خانہ کو صبر دے انہو نے حکومت سے مظالبہ کیا ک دشت گردو کو جلد کرفتار کرکے عبرت ناگ سزا دی جاۓ