مقبوضہ کشمیر کل یوم آزادی پاکستان منایا جائے گا جبکہ اتوار کو نام نہاد بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا اور احتجاجی ہڑتال کی جائے گی۔
قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی نے نام نہاد بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منانے اور ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند جماعتوں نے اپیل کی حمایت کی ہے