بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجدد الف ثانی رح کے عرس میں شرکت سے محروم کر دیا: ترجمان مذہبی امور
تاریخ میں پہلی بار زائرین کے ہمراہ منتظمین کو ویزہ جاری نہیں کیا گیا:تمام زائرین کی انڈیا میں انفرادی پولیس ویری فکیشن بھی لاگو کر دی:سیکورٹی رسک کے باعث وزارت نے منتظمین کے بغیر زائرین بھجوانے سے معزرت کر لی:پاکستانی زائرین نے سرہند شریف میں منعقدہ عرس میں 19 تا 26 ستمبر شریک ہونا تھا:
بھارت نے سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے عین وقت پر ویزوں سے انکار کیا: