سب کمیٹی کا کنوینر مقرر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر احسن ظفر بختاوری نے عقیل احمد عباسی کو سیشن22-23 کے لیے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی رینٹل کار سروسز کمیٹی کی سب کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیا ہے اور انہیں ایک تقریب میں کنوینر شپ کا سرٹیفیکٹ دیا گیا