نہائت ایمان دار، محنتی، اور فرض شناس آفیسر جناب حمزہ شفقات کو بلوچستان میں سیکرٹری انفارمیشن تعینات کردیا گیا، وہ اس سے قبل اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر رہ چکے ہیں اور کرونا کی وباء کے دوران انہوں نے شہر بھر میں اس سے بچاؤ کے لیے بہترین کرداد ادا کیا، ہسپتالوں میں بازاروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے کامیاب حکمت عملی بنائی، اور شہریوں کے لیے انہوں نے یہاں اپنے دور میں مثالی خدمت کی، ان کی ترقی، درازی عمر اور ان کے بہترین مستقبل کے لیے دعا گو ہیں
میاں منیر ا حمد
