روشن تھا، بے مثل و بے نظیر تھا

بھائی جان
سلمان احمد صدیقی (وصفیٓ)

اِسْمْ با مُسَمّیٰ تھا وہ، روشن تھا، بے مثل و بے نظیر تھا
اقوامِ عالم میں پاکستان کا بلند پایہ تجارتی سفیر تھا
وصفیٓ بلا شرکت غیرے، دنیائے کاروبار کا وہ پیر تھا
وہ ہمارا بھائی جان تھا, وہ ہمارا شیخ محمد منیر تھا

کراچی – ۲۸ نومبر ۲⁰۲۲