گورنر کا چارج لینے پر مبارکباد

نو منتخب گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے نمائندہ وفد کی گورنر کا چارج لینے پر مبارکباد پیش کی۔ وفد میں FPCCI کے سابق ایگزیکٹو عمران شبیر, سابق سینئر نائب صدر سردار احسان عباسی ، سردار محسن خان اور دیگر ممبران شامل تھے