خوشیاں بانٹتا ہمیں یہ نیا سال ملے


سلمان احمد صدیقی (وصفیٓ)

ترقیوں کی نئی راہیں کھلیں، خوشحالی ایسی ہے مثال ملے
مہنگائی، بےروزگاری، دہشتگردی کو ہمیشہ کے لئے زوال ملے
وصفیٓ ہر دن کی ہر گھڑی، رب کی رحمتوں سے مالامال ملے
مسکراہٹیں بکھیرتا، خوشیاں بانٹتا ہمیں یہ نیا سال ملے

کراچی – یکم جنوری 2023