مریم نوازکی وطن واپسی کی حتمی تاریخ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے مریم نوازکی وطن واپسی کی حتمی تاریخ بتادی۔

وزیر داخلہ رنا ثنا اللہ  نے مریم نواز کی واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ ان  کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔