ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 27/01/202327/01/2023 6 مناظر بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا۔ [آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور انکے ساتھی روہن بوپنا کو برازیلین جوڑی کے ہاتھوں 6-7 اور 2-6 سے شکست ہوئی۔