ریاض بس سروس فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 19/03/202319/03/2023 56 مناظر سعودی عرب میں ریاض سٹی رائل کمیشن نے دارالحکومت میں کنگ عبدالعزیز پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت ریاض بس سروس کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 340 سے زیادہ ماحول دوست بسیں 15روٹس پر بسیں چلائی جارہی ہیں۔