فوزیہ یونس قونصل جنرل تعینات فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 26/03/202326/03/2023 27 مناظر برطانیہ نے کینیڈا میں اپنے سفارتی مشن میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاتون فوزیہ یونس کو قونصل جنرل تعینات کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوزیہ یونس پہلی برطانوی مسلمان خاتون ہیں جنہیں مملکت کے کسی سفارتی مشن کی سربراہی سونپی گئی ہے۔