عرس میں شرکت

وزارت مذہبی امور نے دہلی انڈیا میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین سے مخصوص فارم پر 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ عرس کی تقریبات 28 اکتوبر تا 5 نومبر 2023 کو منعقد ہونگی اور درخواستیں زیادہ ہونے کی صورت میں 250 زائرین کا انتخاب بذریعہ قرعہ اندازی 15 مئی 2023 کو کیا۔جائے گا۔