شو کاز نوٹس جاری

 مسلم لیگ (ن) نے 5 ناراض رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔

مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ عباسی کی جانب سے ظفر اقبال جھگڑا، مہتاب عباسی اور ارباب خضر سمیت 5 رہنماؤں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔